سماج وادی پارٹی (ایس پی)سے برطرف کئے گئے سابق سکریٹری جنرل امر سنگھ کی پچھلے دروازے سے چھ سال بعد پارٹی میں واپسی طے ہے۔
ایس پی ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ
جنوری 2010 میں پارٹی سے نکالے گئے امر سنگھ کی واپسی محض رسمی بات ہے۔
مسٹر سنگھ اکثر سرکاری پروگراموں میں نظر آجاتے ہیں اور وہ ریاست میں سرمایہ کاروں کو بھی لا رہے ہیں۔